پاکستان نے نمیبیاکو ہرا کر سیمی فائنل میں کھیلنے کی گارنٹی حاصل کرلی

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز، 3نومبر،2021
دبئی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے اپنے چوتھے میچ میں فتوحات کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے نیمیبیا کو شکست سے دوچار کردیا جس کے بعد پاکستان کے لیے سیمی فائنل میں رسائی یقینی ہوگئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 189 رنز اسکور کیے جس کے جواب میں نمیبیا کی ٹیم صرف ایک سو چالیس رنز بنا سکی۔ اس طرح پاکستان نے نمیبیا کو 45 رنز سے ہرا دیا۔ بابر اعظم اور محمد رضوان نے 113 رنز کا بہترین آغاز فراہم کیا جس کی بدولت میچ جیتنا آسان ہوگیا۔


متعلقہ خبریں