پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئینٹی میں زمبابوے کو گیارہ رنز سے ہرا دیا

 

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز21اپریل ، 2021
ہرارے میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئینٹی میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو گیارہ رنز سے ہرا دیا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس میچ میں پاکستانی بیٹسمنیوں نے کسی خاص کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا تاہم محمد رضوان کی عمدہ کارکردگی کی وجہ سے ٹیم بیس اوور میں ایک سو انچاس رنز بنا سکی ۔ میزبان ٹیم نے مقررہ اوورز میں سات وکٹ پر ایک سو اڑتیس رنز بنائے۔


متعلقہ خبریں