پاکستان نے چوتھے ٹی ٹوئینٹی میں جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سیریز جیت لی

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،17اپریل ، 2021
جوہانسبرگ میں ہونے والے چوتھے ٹی ٹوئینٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تین وکٹ سے ہرا کر میچ اور سیریز جیت لی۔ جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کے لئے ایک سو چوالیس رنز کا ہدف دیا تھا جو پاکستان نے ایک گیند قبل سات وکٹ کے نقصان پر پورا کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اننگ کا آغاز رضوان اور بابر اعظم نے کیا لیکن رضوان کوئی رن بنائے بغیر پویلین لوٹ گئے بعد ازاں فخر زماں اور بابر اعظم نے اکیانوے رنز بنائے۔


متعلقہ خبریں