پاکستان نے کورونا پر قابو پانے اچھی حکمت عملی اختیار کی، سفیر یورپی یونین اندولا کامینارا

قومی آواز :
کینیڈین نیوز7،ستمبر، 2020،
سفیر یورپی یونین اندولا کامینارا نے کہا ہے کہ پاکستان نے کورونا پر قابو پانے کے لئے اچھی حکمت عملی اختیار کی جس کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے اس دوران غریب اور معاشرے کے پسماندہ طبقات کی مشکلات کے ازالے کے لئے کئے جانے والے اقدامات کو بھی سراہا۔انہوں نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں کورونا سے ہونے والی اموات میں مسلسل کمی آ رہی ہے جو کہ ایک اچھی علامت ہے۔


متعلقہ خبریں