پاکستان نے ہمیں افغانستان پر نظر رکھنے کے لئے اڈے دئیے ہیں ، امریکی نائب وزیر دفاع

قومی آواز،

عالمی نیوز25مئی ،2021

امریکی نائب وزیر دفاع انڈو پیسفک افئیر ڈیوڈ ایف بیلوے نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے افغانستان پر نظر رکھنے کے لئے پاکستان میں امریکی فوج کو اڈے رکھنے کی اجازت دے دی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ افغانستان کے امن میں پاکستان کا بڑا کردار ہے اور امریکہ پاکستان کے ساتھ گفت و شنید برقرار رکھے گا ۔ افغانستان سے امریکی فوج یکم مئی سے واپسی کی راہ اختیار کرے گی ۔


متعلقہ خبریں