پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز ٹیم کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی 

 

قومی آواز،

اسپورٹس نیوز5جولائی،2021

پاکستانی ویمن ٹیم نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو ویمن ٹیم کو آٹھ وکٹ سے ہرا دیا۔ پاکستانی ٹیم نے تینوں ٹی ٹوئینٹی میچ جیت کر ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سوئپ کیا۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔اینٹیگا کے سر وین رچرڈ اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں عائشہ رؤف نے نصف سینچری اسکور کی۔اس سے قبل میزبان ٹیم چھ وکٹ پر نناوے رنز ہی بنا سکی۔


متعلقہ خبریں