پاکستان چائنا سے اپنے شہریوں کو نہیں نکالے گا، عالمی قوانین کی پابندی کریں گے، ظفر مرزا

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز31جنوری ، 2020،
معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان چائنا سے اپنے شہریوں کو واپس نہیں بلائے گا۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کی پابندی کی جائے گی تاکہ کرونا وائرس کو عالمی پیمانے پر پھیلنے سے روکا جا سکے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ہم کوئی جذباتی فیصلہ نہیں کرنا چاہتے کیونکہ یہ صرف خطے کا نہیں پوری دنیا کی سلامتی کا سوال ہے۔


متعلقہ خبریں