پاکستان کا تاریخی فیصلہ،دوستی کی مثال،پاک چائنا پروازیں شروع کرنے کا اعلان

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز3فروری، 2020،
پاکستا ن نے چائنا کے ساتھ اپنی دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے عارضی طورپر معطل شدہ پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ۔اسلام آباد نے یہ پروایں انتیس جنوری کو معطل کی تھیں تاہم اب ہوائی روٹ بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔دو طرفہ پروازوں کے اعلان کے ساتھ ہی ائیر پورٹس پر خصوصی حفاظتی انتظات کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ہے تاکہ کسی بھی ایمرجنسی کی صور ت میں مسافروں کو ریلیف دیا جا سکے۔


متعلقہ خبریں