پاکستان کا قومی بجٹ پیش،ملک میں ہاہاکار ،اپوزیشن کا ماننے سے انکار

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،14 جون، 2020،
پاکستان کا قومی بجٹ برائے سال 2020/21قومی اسمبلی پیش کر دیا گیا۔ بجٹ وزیر صنعت حماد اظہر نے پیش کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ملک کی معیشت بہتر نہیں ہو سکی اور حکومت اس سے بہتر بجٹ پیش نہیں کر سکتی تھی۔ اس بجٹ پر پورے ملک کے سیاسی و سماجی حلقوں میں ہا ہاکار مچ گئی ہے جبکہ اپوزیشن پارٹیوں نے بجٹ مسترد کر دیا ہے۔


متعلقہ خبریں