پاکستان کا نیا سیاسی نقشہ اقوام متحدہ ، تمام سرچ انجنز کو بھجوایا جائے گا،سرکاری ترجمان

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز6، اگست، 2020،
پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا نیا سیاسی نقشہ اقوام متحدہ ، او آئی سی سمیت دوسرے عالمی اداروں اور گوگل اور یاہو سمیت تمام سرچ انجنز کو بھجوائے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سفارتی زرائع کے مطابق نئے نقشے میں مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھایا گیا ہے اور عالمی قوانین اور دو طرفہ معاہدوں کی روشنی میں حد بندی کی گئی ہے۔تمام تعلیمی اداروں میں یہ نیا نقشہ نصاب کا حصہ بنایا جائے گا۔


متعلقہ خبریں