پاکستان کرکٹ بورڈ کی بنگلہ دیش کو دو ٹیسٹ کی پیشکش، جلد جواب دیں گے ، بنگلہ دیش بورڈ

قومی آواز :ٹورنٹو،
اسپورٹس نیوز،10جنوری ، 2020،
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ بنگلہ دیش کو جنوری کے آخر میں پاکستان میں دو ٹیسٹ کھیلنے کی پیشکش کی گئی ہے تاہم بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس بارے میں ابھی تک کوئی واضح جواب موصول نہیں ہوا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔دوسری جانب بنگلہ دیش کرکٹ بور ڈ کا کہنا ہے کہ وہ اس پیشکش پر غور کر رہا ہے تاہم آخری فیصلہ حکومت کی منظوری سے مشروط ہے جو بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی اور دیگر معاملات پر غور و غوص کے بعد کیا جا ئے گا۔


متعلقہ خبریں