پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ سیاسی نہیں بلکہ کورونا کی وجہ سے کیا، برٹش ہائی کمشنر

 

قومی آواز :
عالمی نیوز26اپریل ، 2021
برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے کہا ہے کہ پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ سیاسی وجوہ سے نہیں بلکہ کورونا کیسز میں اضافے کے بعد کیا گیا۔ اس سے قبل این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے برطانوی حکام سے استفسار کیا تھا کہ آخر وہ کون سی وجوہات ہیں کہ برطانیہ نے یہ فیصلہ کیا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ہائی کمشنر نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ہر ہفتے آنے والے اعداد و شمار کی وجہ سے نئے اقدامات کرنے ہوتے ہیں جو اس فیصلے کی وجہ بنے۔


متعلقہ خبریں