پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، بھاری اکثریت سے انسانی حقوق کمیٹی کا رکن منتخب

 

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز 14،اکتوبر، 2020،
پاکستان کو ایک بڑی سفارتی کامیابی اس وقت ملی جب پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے الیکشن میں آئندہ تین سال کے لئے بحیثیت رکن منتخب ہو گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس بار پاکستان نے ایک سو اکیانوے میں سے ایک سو انہتر ووٹ حاصل کئے جو ایشیاءپیسفک ریجن میں سب سے زیادہ ہیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان اس پلیٹ فارم سے مقبوضہ کشمیر کے باسیوں کے حق میں آواز اٹھاتا رہے گا۔


متعلقہ خبریں