پاکستان کی سپر ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کا پاکستان چھوڑ کر جاپان جانے کا اعلان

قومی آواز :ٹوکیو،
کینیڈین نیوز 14،اکتوبر، 2020،
پاکستانی سپر اسٹار ٹک ٹاک فیم جنت مرزا نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان سے جاپان منتقل ہو رہی ہیں۔ واضح رہے کہ جنت مرزا کے ٹک ٹاک پر ایک کروڑ سے بھی زیادہ فین ہیں جو کسی بھی اسٹار سے زیادہ ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر اپنے فالورز سے بات کی اور ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ وہ جاپان منتقل ہو رہی ہیں۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان بہت اچھا اور پیارا ملک ہے لیکن یہاں بہت سے لوگوں کی ذہنیت اچھی نہیں ہے۔


متعلقہ خبریں