پاکستان کے اقدامات پر ایف اے ٹی ایف کا اظہار اطمینان

قومی آواز :پیرس،
کینیڈین نیوز18فروری، 2020،
ایف اے ٹی ایف نے دہشت گردی کی فائنانسنگ روکنے کے لئے پاکستانی اقدامات پر اظہار اطمینان کیا ہے تاہم۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پاکستانی حکام کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والوں کے خلاف قوانین کو مزید موثر بنانے اور سزاﺅں پر عملدرآمد میں تیزی لانے کی ہدایت بھی کی ہے۔


متعلقہ خبریں