پاکستان کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کے حملے ،لاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ

قومی آواز :ملتان،
کینیڈین نیوز29 مئی ، 2020،
پاکستان میں زرعی اجناس کے علاقوں میں ٹڈی دل کے حملوں سے لاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی ہیں جبکہ یہ حملے اب مزید علاقوں میں بھی پھیل رہے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ ٹڈیاں افریقہ سے پچھلے سال نقل مکانی کر کے قدرتی طور پر پاکستان پہنچی تھیںلیکن کوئٹہ اور دیگر علاقوں میں طویل موسم سرما کی وجہ سے یہ واپس نہیں جا سکیں اور انہی علاقوں میں انڈے دے دئے جس کی وجہ سے ملک کی زرعت کو شدید خطرات کا سامنا ہے۔


متعلقہ خبریں