پاکستان کے چاروں صوبوں میں فوج طلب،کرونا کی تعداد آٹھ سو سے بڑھ گئی

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،24مارچ ، 2020،
پاکستان میں کرونا کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر ملک کے چاروں صوبوں میں فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ملک میں کرونا کیسوں کی تعداد آٹھ سو سے بڑھ گئی اور اس میںتیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔سندھ اور پنجاب میں مکمل لاک ڈاﺅن کا اعلان کر دیا گیا ہے اور لوگوں کو تاکید کی گئی ہے وہ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں بصورت دیگر ان کے خالف قانونی کاروائی کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں