پاکستان ہندو کونسل کا بھارت میں گیارہ پاکستانی ہندﺅں کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ

 

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز10، اگست، 2020،
پاکستان ہندو کونسل اور آل پاکستان ہندو پنچائت نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی شہر جودھ پور میں گیارہ پاکستانی ہندﺅں کی ہلاکت کی تحقیقات کرائی جائیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔واضح رہے کہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب جودھپور میں ایک گھر سے گیارہ پاکستانی ہندﺅں کی لاشیں ملی تھیں۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا ہے اور کسی علاقے میں جانے کی اجازت نہیں ہے۔


متعلقہ خبریں