پاک بنگلہ دیش کرکٹ، ون ڈے اور ٹیسٹ میچ کرونا کی وجہ سے ملتوی

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز16مارچ ، 2020،
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کی اہے کہ اگلے ماہ ہونے والا پاک بنگلہ دیش ون ڈے اور ٹیسٹ میچ کرونا وائرس سے بچاﺅ کے اقدامت کی روشنی میں ملتوی کر دیا گیا ہے اور ان میچوں کی اگلی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ ایسا دونوں طرف کے حکام کے مشورے سے کیا گیا ہے کیونکہ کھلاڑیوں کی صحت و سلامتی بورڈ کی پہلی ترجیح ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں