پاک بھارت میچ میں گھمسان کا رن پڑے گا، میتھیو ہیڈن

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز، 22 اکتوبر ،2021
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ میتھیو ہیڈن نے کہا ہے پاک بھارت میچ کے دوران گھمسان کا رن پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ٹیموں کی قیادت کا اہم کردار ہوگا اور کھلاڑیوں کو پریشر برداشت کرنا پڑیگا۔ انہوں نے کہا کہ میچ کے دوران دو سو سے زائدرنز کا ہدف حاصل کرنا کسی بھی ٹیم کے لئے آسان نہیں ہوگا۔


متعلقہ خبریں