پاک بھارت کرکٹ سیریز ہونی چاہئے ، تجویز کو سابق کپتان رمیز راجہ کی حمایت حاصل

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز14اپریل ، 2020،
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ وہ اس تجویز کی حمایت کرتے ہیں کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز ہونی چاہیے تاہم اسے کسی تیسرے ملک میں آرگنائز کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ اس طرح دونوں ملکوں میں موجود کورونا ٹینشن کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔ واضح رہے کہ بھارتی کرکٹر اس طرح کی کسی بھی سیریز کو نا ممکن قرار دے چکے ہیں۔


متعلقہ خبریں