پاک فوج کورونا کے خلاف ملکی اداروں سے تعاون جاری رکھے گی، جنرل باجوہ

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،8 مئی ، 2020،
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج کورونا وبا ءسے بچاﺅ کے لئے دیگر اداروں سے تعاون کرتی رہے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
یہ بات انہوں نے اپنے کوہاٹ کے دورے کے دوران کہی جہاں وہ آپریشنل تیاریوں اور بریفنگ میں شرکت کے لئے گئے تھے۔ انہوںنے کورونا سے متعلق سہولیات کا جائزہ بھی لیا اور افسروں اور جوانوں کے کردار کی تعریف کی۔


متعلقہ خبریں