پاک فوج کے جوانوں نے گلگت میں پھنسے لمز یونیورسٹی کے طلباءکو بچا لیا، محفوظ مقام پر منتقل

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز21جنوری ، 2020،
پاکستان کے طول و عرض میں شدید سردی او ر برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور دو ر دراز علاقوں میں رابطہ سڑکوں کی بندش اور زرائع مواصلات منقطع ہونے سے امدادی کاموں میں شدید مشکلات سا منا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پیر کو پاک فوج کے جوانوں نے گلگت کے پہاڑی علاقے میں پانچ روز سے پھنسے لمز یونیورسٹی کے بائیس طلبا و طالبات کو بچا کر محفوظ مقام پر منتقل کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے ان طلباءکو بچانے کے لئے پاک فوج سے رابطہ کیا تھا۔


متعلقہ خبریں