پاک فوج کے سربراہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے،اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

قومی آواز :ریاض،
کینیڈین نیوز18، اگست، 2020،
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج کے سربراہ قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
سعودی عرب کے آرمی چیف آف جنرل اسٹاف فیاض بن حمد الرویلی نے ان کا استقبال کیا۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور پاک سعوودی مشترکہ فوجی مشقوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔


متعلقہ خبریں