پاک ویسٹ انڈیز چوتھا میچ بارش کے باعث منسوخ، سیریز پاپاکستان نے جیت لی

 

 

قومی آواز،

اسپورٹس نیو ز4اگست،2021

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والا چوتھا ٹی ٹوئنٹی بھی بارش کی وجہ سے منسوخ کرنا پڑا اور اس طرح چار میچوں کی یہ سیریز پاکستان نے صفر کے مقابلے میں ایک میچ کی برتری سے جیت لی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔چوتھے اور آخری میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو کھیلنے کی دعوت دی تھی لیکن تین اوور اور تیس رنز بننے کے بعد بارش شروع ہو گئی۔ حکام نے بارش نہ رکنے پر میچ کی منسوخی کا اعلان کر دیا۔


متعلقہ خبریں