پرتگال کے صدر کرونا کے شبے میں آئی سولیشن میں پہنچ گئے، صدر کی صحت بہتر ہے، پرتگالی حکام

قومی آواز :پراگ،
کینیڈین نیوز9مارچ ، 2020،
پرتگال کے اکہتر سالہ صد ر مارسیلو رابیلو کو گذشتہ روز آئی سولیشن وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔ پرتگالی اتھارٹیز کا کہنا ہے کہ صدر کے کرونا میں متبلا ہونے کا شبہ ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ صدر نے گذشتہ دنوں اسکولی طلباءکے ایک گروہ سے ملاقات کی تھی جس میں سے ایک طالبعلم کو بعد میں کرونا تشخیص کیا گیا تھا۔صدر کو انتہائی نگہداشت کے ساتھ ان کے گھر پر ہی رکھا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں