پرتگال کے فٹبالر رونالڈو نے عالمی کھلاڑی پیلے کا سات سو ستر گول کا ریکارڈ توڑ دیا

 

قومی آواز :

اسپورٹس نیوز،16مارچ ، 2021،

پرتگال کے مایہ نا ز فٹ بال کھلاڑی رونالڈو نے یورنیس کی جانب سے کیگری کے خلاف میچ میں ہیٹ ٹرک کر کے عالمی فٹبالر پیلے کا سات سو ستر گول کا ریکارڈ توڑ دیا۔ پیلے نے اس موقع پر رونالڈو کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔

کہ انہیں افسوس ہے کہ اس خوشی کے موقع پر وہ رونالڈو کو گلے لگا کر مبارکباد نہیں دے سکے۔اس سے قبل یورنس کو چیمپین لیگ سے باہر ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا لیکن رونالڈو نے گولوںکی ہیٹ ٹرک کر کے سب ناقدین کے منہ بند کر دئیے ہیں۔


متعلقہ خبریں