پرندہ پکڑنے کے لئے جال لگانے پر ورکر نوکری سے فارغ ، پولیس کاروائی بھی ہو گی، ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز31، جولائی، 2020،
ایلنگٹن ایونیو پر واقع ایک کنسٹرکشن سائٹ پر پرندہ پکڑنے کے لئے جال لگانے پر نسڑکشن کمپنی نے اپنے ورکر کو نوکری سے فارغ کر دیا جبکہ اس کے خلاف پولیس کاروائی بھی کی جائے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ڈسٹرکٹ کونسل ستائیس کے صدر مائیکل یورک کا کہنا ہے کہ اس قسم کی کوئی بھی سرگرمی کمپنی میں برداشت نہیں کی جائے گی۔ دیگر متعلقہ لوگوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ایسی منفی سرگرمی سے گریز کریں۔


متعلقہ خبریں