پرنس ہیری اور میگھن کا شاہی ذمہ داریاں سنبھالنے سے پھر انکار،بکنگھم پیلس کی تصدیق

 

قومی آواز ،
عالمی نیوز19،فروری، 2021،
برطانوی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے پرنس ہیری اور شہزادی میگھن نے اعلان کیا ہے کہ وہ برطانیہ واپس آ کر کسی قسم کی شاہی ذمہ داریاں نہیں سنبھالیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ایک سال قبل شاہی جوڑے نے شاہی ذمہ داریوں سے خود کو الگ کر لیا تھا تاہم انہیں ایک سال کا وقت دیا گیا تھا کہ وہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کر لیں ۔ ایک سال کے بعد بھی جوڑنے نے اپنے سابقہ فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے شاہی محل واپس جانے سے انکار کر دیا ہے۔ان کے اس انکار کی بکنگھم پیلس کی جانب سے تصدیق کر دی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں