پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جونز شوٹنگ کے دوران زخمی ،اسپتال منتقل




قومی آواز،

شو بزنیوز،17مئی ،2021

امریکی اداکار اور پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جونز ایک شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا جہاں ابتدائی معائنے کے بعد انہیں ڈسچارج کر دیا گیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پریانکا اور ان کے شوہر نے ابھی تک اس حادثے کے بارے میں میڈیا یا اپنے فینز کو کچھ نہیں بتایا ہے تاہم سیٹ پر موجود لوگوں نے اس حادثے کی تصدیق کی ہے ۔


متعلقہ خبریں