پریمر اور مئیر کورونا اقدامات میں سختی برتیں اور تساہل سے کام بالکل نہ لیں، جسٹن ٹروڈو

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز، 11نومبر، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے تمام صوبوں کے پریمر صاحبان اور مئیرز سے کہا ہے کہ وہ کورونا کے بارے میں لاگو قوانین پر سختی سے عمل کروائیں اور اس سلسلے میں کسی تساہل سے کام نہ لیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات پریمر ڈگ فورڈ سے ایک ملاقات کے دوران کہی۔انہوںنے کہا کہ کورونا ایک بار پھر سر اٹھا رہا ہے اور ہمیں اس موقع پر ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں