پریمر فورڈ اور مئیر جان ٹوری کی شہریوں کو نئے سال کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا پیغام

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز2،جنوری، 2021،
سال نو کے آغاز کے موقع پر اونٹاریو کے پریمر ڈگ فورڈ اور مئیر ٹورنٹو جان ٹوری نے اپنے اپنے پیغامات میں شہریوں کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا پیغام دیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پریمر ڈگ فورڈ نے اپنے پیغام میں کہا کہ کورونا کی وجہ سے اس بار نئے سال کا جشن پہلے جیسے اندا ز میں نہیں منایا جا سکا لیکن آنے والے سال میں قوم ایک نئے عزم سے شروعات کرے گی۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ پہلے کی طرح وباءکے اس دور میں ایک دوسرے کا خیال رکھیں اور حفاظتی اقدامات پر عمل کریں۔


متعلقہ خبریں