پریمر ڈگ فورڈ کو نجی تقریب میں شرکت پر لینے کے دینے پڑ گئے، شہری حلقوں کی تنقید

 

قومی آواز ،
کینیڈین نیوز16،فروری، 2021،
پریمر ڈگ فورڈ کو اس وقت سخت خفت کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے مسی ساگہ کی سابق مئیر ہیزل مکلین کی سو ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں شرکت کے بعد انہیں عوامی حلقوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کہ وہ دوسروں کو نصیحت کرتے پھرتے ہیں کہ عوامی مقامات سے دور رہیں اور اپنوں کے ساتھ گھر پر وقت گزاریں جبکہ وہ خود بیرون شہر جا کر عوامی گیدرنگ میں شرکت کرتے ہیں۔ پریمر نے اس بات کا اب تک کوئی جواب نہیں دیا۔


متعلقہ خبریں