پریمر ڈگ فورڈ کی فائر فائٹرز میموریل میں شرکت، صحافیوں کے سوالوں کا جواب دینے سے انکار

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،7اکتوبر ، 2019،
پریمر ڈگ فورڈ نے اتوار کو فائر فائٹرز کے کوئنز پارک میں منعقد ہونے والے ایک میموریل جلسے میں شرکت کی ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس موقع پر صحافیوں نے ان سے سوالات کرنے کی کوشش کی مگر فورڈ سب کو ٹال کر وہاں سے روانہ ہو گئے۔


متعلقہ خبریں