پلاسٹک کے باریک زرات انسانی زندگیوں میں شامل ہو رہے ہیں، تازہ تحقیق جاری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،16اگست،2019
ایک تازہ تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں پھیلے ہوئے پلاسٹک سے باریک باریک زرات نکل کر فضاءمیں پھیل رہے ہیں جو سانس کے ساتھ انسانوں کے اندر تک سرایت کر رہے ہیں۔ تحقی۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ق کے مطابق دنیا بھر میں قدرتی زرات بھی موجود ہیں تاہم یہ پلاسٹک کے زرات انسانی زندگی کے خطرہ ہیں جن کے تدارک کے لئے کام کرنے کی ضرورت ہے۔


متعلقہ خبریں