پنجاب میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، سترہ افراد جاح بحق

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز20، اگست، 2020،
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں مون سون کی شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ہے ۔ مکانوں کی چھتیں گرنے اور دیگر واقعات میں سترہ افراد اپنی جان سے گئے۔لاہور میں ہربنس پورہ میں ایک مکان کی چھت گرنے سے چار افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔بارشوں سے سڑکیں تالاب بن گئیں اور پانی کے ریلوں میں بہہ جانے سے لاکھوں کے مویشی بہہ گئے جبکہ کروڑوں کی املاک کا نقصان کا تخمینہ ہے۔


متعلقہ خبریں