پنجاب میں ٹرانسپورٹ ، مالز اور انڈسٹری کھولنے کا فیصلہ ، سندھ میں لاک ڈاﺅن مزید سخت

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز16 مئی ، 2020،
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاک ڈاﺅن میں مزید نرمی کرتے ہوئے پبلک ٹرانسپورٹ ، مالز اور آٹو انڈسٹری کھولنے کی اجازت دے دی ہے جبکہ دوسری جانب سندھ میں لاک ڈاﺅن کو مزید سخت کرتے ہوئے سبزی پھل اور میڈیکل اسٹورز کو مکمل بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سندھ میں جمعہ اور ہفتے کو پولیس نے شہر کو مکمل بند کروا دیا جبکہ اتوار کو بھی شہر میں دودھ، روٹی، میڈیکل اسٹور، پھل سبزی وغیرہ کی دکانیں مکمل بند رہیں گی۔


متعلقہ خبریں