پورا فون ڈیٹا چوری، نیا فراڈ منظر عام پر، شہریوں سے محتاط رہنے کی اپیل

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز21نومبر ، 2019،
نت نئی ایجادات اور سائبر چوروں کے خلاف دن رات کی جد و جہد کے باوجود یہ چور آئے دن کوئی نہ کوئی نیا فراڈ سامنے لے آتے ہیں۔ حال ہی میں ایک نیا سائبر فراڈ سامنے آیا ہے جس میں چور کسی کے فون سے تمام ڈیٹا ہی کاپی کر لیتے ہیں اور اسے اصل بنا کر واردات کرتے ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حکام نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ محتاط رہیں اور ایسی کسی بھی واردات کی اطلاع متعلقہ محکمے کو فوراً دیں۔


متعلقہ خبریں