پورٹ رابنسن میں دو کارگو جہازوں میں تصادم ، لاکھوں ڈا لر کا نقصان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز12، جولائی، 2020،
ویلاڈ کینال پورٹ رابنسن کے نزدیک دو کارگو بحری جہازوں میں ٹکر سے جہازوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پورٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ الانیس نامی کارگو جہاز منی سوٹا جا رہا تھا جبکہ دوسرا جہاز فلورنس اسپرٹ کیوبک جا رہا تھا ۔انتظامیہ اس حادثے کی تحقیقات کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں