پولیس کا چھاپہ ،لاکھوں ڈالر مالیت کی منشیات ضبط ، ایک شخص زیر حراست

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز24دسمبر ، 2019،
ڈرہم پولیس کے ایک اعلامیے کے مطابق پولیس نے ایک اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ڈرہم ، ٹورنٹو اور یارک میں مختلف مقامات پر چھاپے مار کر لاکھوں ڈالر کی منشیات ضبط کر لی جبکہ ایک شخص کی گرفتاری کی اطلاع ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
پولیس نے دوران چھاپہ آتشی ہتھیاروں کی برا ٓمد کا بھی دعویٰ کیا ہے۔


متعلقہ خبریں