پولیس کے ہاتھوں پاکستانی شہری کی ہلاکت پر کمیونٹی میں غم وغصہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،23 جون، 2020،
مسی ساگہ میں پولیس کے ہاتھوںپاکستانی نژادباسٹھ سالہ اعجاز چوہدری کی ہلاکت پر کمیونٹی میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
مرحوم کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ ذہنی مریض تھے لیکن کسی کے لئے خطرہ نہیں تھے۔ان کی جانب سے دوا لینے میں مزاحمت پر پولیس سے مدد طلب کی گئی تھی مگر پولیس اہلکاروں نے غلط فہمی کا شکار ہو کر انہیں گولی مار دی۔


متعلقہ خبریں