پٹرول کی قیمت میں اضافہ کیوں کیا، قازقستان میں شہریوں نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

قومی آواز
عالمی نیو ز ، 5جنوری ،2022
قازقستان میں حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد شہریوں میں شدید اشتعال پھیل گیا اور ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور مظاہروں پر پابندی کے باوجود حکومت کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ مظاہرین نے پیٹرول اور ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ حکومت نے مظاہروں کو روکنے کے لئے شہروں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر دی ہے اور پولیس فورس اور فورسز کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے۔


متعلقہ خبریں