پچھلے دس سال کے دوران درجنوں پولیس اہلکار بد عنوان، برطرف محض چند کو کیا گیا،سی بی سی رپورٹ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز 27،اکتوبر، 2020،
سی بی سی کی جاری ایک رپورٹ کے مطابق پچھلے دس سالوں کے دوران ٹورنٹو پولیس کے درجنوں افسروں کو جرائم میں ملوث ہونے اور دیگر بد عنوانیوں پر ٹرائیل کیا گیا تاہم ان میں سے محض تین کو برطرف کیا گیا جبکہ دیگر کو معمولی سزاﺅں کے بعد پوسٹو پر برقرار رکھا گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چھیاسٹ پولیس افسر بدعنوانی میں ملوث پائے گئے مگر صرف تین برطرف ہوئے۔سابق بورڈ چئیر مین الوک مکھر جی نے اس صورتحال کو افسوسناک قرار دیا ہے۔


متعلقہ خبریں