پہلے ویک اینڈ کے اختتام پر اسکولوں سے دو کورونا کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف ، ترجمان بورڈ

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز14،ستمبر، 2020،
ہالٹن ڈسٹرکٹ بورڈ اسکول انتظامیہ کے مطابق پہلے ویک اینڈ کے اختتام پر بورڈ کے زیر انتظام اسکولوں سے دو کورونا کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایک کیس گارتھ ویب سیکنڈری اسکول سے جبکہ دوسرا کیس برانٹ ہل پبلک اسکول سے رپورٹ ہوا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس بارے میں بورڈ نے مزید کوئی تفصیل جاری نہیں کی ہے تاہم حفاظتی اقدامات میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں