پہلے پاکستانی نژاداداکار رضوان احمد،ہالی ووڈ آسکر ایوارڈکے لئے نامزد

 

قومی آواز :
عالمی نیوز،16مارچ ، 2021،
پاکستانی نژادبرٹش اداکار رضوان احمد کولیڈ رول کے لئے ہالی ووڈ کے سب سے بڑے ایوارڈ آسکر کے لئے نامزد کیا گیا ہے ۔ وہ اس ایوارڈ کے لئے نامزد ہونے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ اڑتیس سالہ رضوان احمد کو فلم ساﺅنڈ آف میٹل میں بہترین اداکاری پر اس ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔خبر رساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے رضوان احمد نے بتایا کہ اس فلم کے کردار کے لئے انہوں نے بہت محنت کی تھی۔ رضوان احمد کا تعلق کراچی سے ہے اور ان کے دادا غیر منقسم ہندوستان میں الہ آباد ہائی کورٹ کے پہلے مسلمان چیف جسٹس تھے۔


متعلقہ خبریں