پیل اور یارک ریجن میں اسکول کھل گئے،تعلیمی سیشن کا آغاز

 

قومی آواز ،
کینیڈین نیوز17،فروری، 2021،
اسکول بورڈ ٹورنٹو کے مطابق پیل اور یارک ریجن میں کچھ اسکول کھل گئے ہیں اور طلباءکے لئے نئے تعلیمی سیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔صوبے میں جنوری سے طلباءکے لئے آن لائن تعلیمی نظام قائم کیا گیا تھا جو اب بھی کام کر رہا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ تاہم جو طلباءاسکول آنے کے خواہشمند ہیں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ پہلے اپنے اسکول سے رابطہ کر کے اسکول کھلنے کی ٹائمنگ معلوم کر لیں کیونکہ موسم کی صورتحال کی وجہ سے اسکول کسی بھی وقت بند کیے جا سکتے ہیں۔


متعلقہ خبریں