پیل ریجن میں اسی اور اس سے زائد عمر کے لوگوں کو ویکسین لگانے کا آغاز

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،28،فروری، 2021،
پیل ریجن کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ ریجن میں اسی سال اور اس سے زائد عمر کے لوگوں کو ویکسین لگانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔حکومت نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ ترجیحی بنیاد پر ویکسین کے لئے رجسٹریشن کروا لیں لیکن اس میں عمر اور فرنٹ لائن اسٹاف کی اولیت برقرار رہے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس سلسلے میں آن لائن رجسٹریشن کاﺅنٹر دن رات کام کر رہے ہیں۔تمام لوگوں کو ایک ٹائم فریم کے مطابق ویکسین لگائی جائے گی اور سلسلے میں ڈیٹا کے مطابق کام ہو گا۔


متعلقہ خبریں