پیل ریجن میں کورونا کی صورتحال سنگین ہے، مئیر بونی کرمبی کا شہریوں کو انتباہ

قومی آواز :مسی ساگہ،
کینیڈین نیوز، 12نومبر، 2020،
مسی ساگہ کی مئیر بونی کرمبی نے کہا ہے کہ پیل ریجن میں کورونا کی صورتحال سنگین ہے اور کورونا بہت تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے۔کورونا کی دوسری لہر پہلی سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہو رہی ہے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا سے بچنے کے لئے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں اور کورونا کے خلاف اقدامات کی سختی سے پابندی کریں۔


متعلقہ خبریں