پیل ڈسٹرکٹ اسکول میں نسلی امتیاز برتنے پر تحقیقات کا آغاز،وزیر تعلیم اسٹیفن لیز

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز8نومبر ، 2019،
پیل ڈسٹرکٹ اسکول میں نسلی امتیاز برتنے کی مبینہ اطلاعات کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وزیر تعلیم اسٹیفن لیز کا کہنا ہے کہ اسکول ایک امن اور تحفظ کی جگہ ہوتی ہے اور ایسی جگہ کسی بھی قسم کا تعصب اور نسلی امتیاز برداشت نہیں کیا جائے گا۔اطلاعات کے مطابق اسکول میں سیاہ فام افراد کے ساتھ نسلی تعصب برتنے کی اطلاع ہے۔


متعلقہ خبریں