پیمرا نے میاں محمد نواز شریف کے پاکستان میں آن لائن خطاب پر پابندی لگا دی

 

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز2،اکتوبر، 2020،
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ،پیمرا نے مسلم لیگ ن کے قائد میاںمحمد نواز شریف کے پاکستان میں آن لائن خطاب پر پابندی لگا دی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ادارے کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اشتہاری اور مفرور افراد کے انٹرویوز اور خطاب نشر نہیں کئے جا سکتے۔اس کے علاوہ ان افراد کی تقاریر اور انٹرویو پر تبصرہ بھی نہیں کیا جا سکتا ۔


متعلقہ خبریں